چینی سفیر سن وی ڈانگ کا آئی پی ایس کے منعقد ہ اقتصادی راہ داری سیمینار میں خطاب
مؤرخہ۱۰اگست۲۰۱۷کو آئی پی ایس میں "پاک۔چین تعلقات : اقتصادی راہداری اور اس سےآگے” کےعنوان سے ایک خصوصی تقریب کاانعقادکیاگیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چینی سفیر سن وی ڈونگ تھے۔ صدارتی فرائض سینٹ میں قائدِایوان راجہ محمد ظفرالحق نے سرانجام دیئے۔ تقریب کےصدرِمنتظم ایگزیکٹو پریزیڈنٹ آئی پی ایس خالد رحمٰن تھے۔ اس موقع پر چینی سفیرکی جانب سے کی جانے والی تقریر کا اردو متن یہاں پیش کیا جارہاہے.
جواب دیں