پاکستا ن میں ٹیکس کا نظام
|
ایک ورکنگ گروپ کی تیا ر کر دہ یہ رپورٹ پاکستان میں ٹیکس کے نظام کا ناقدانہ جائزہ پیش کرتی ہے اور قرار دیتی ہے کہ ترقی، مساوات اور موثر اور تیز رفتا ر ہونے کے لحاظ سے یہ ایک ناکام نظام ہے۔ ٹیکس اصلاحات کی متعدد تجاویز و سفارشات کے ساتھ یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ اہم سماجی اور معاشی مقاصد کے حصول کے لیے، جس میں مالی نظام کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا بھی شامل ہے ،موجودہ نظام کی مکمل تشکیل جدیداور مسئلہ کی جڑ بنیاد پر تیشہ چلانے کی جرأت درکا ر ہے۔
جواب دیں