پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے لیے مقامی موضوعات کے چناؤ‘‘ پر مشاورتی میٹنگ کا انعقاد

Consultation Meeting

پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے لیے مقامی موضوعات کے چناؤ‘‘ پر مشاورتی میٹنگ کا انعقاد

Consultation Meeting 1

پاکستان میں ہونے والی تحقیق پر غیرملکی بیانیہ اور خیالات کی بھرمار کو سامنے رکھتے ہوئے آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے 18 اگست 2016ء کو ایک مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا: ’’پاکستان میں پالیسی ریسرچ کے لیے مقامی موضوعات کا چناؤ‘‘۔
میٹنگ میں سینئر اساتذہ، تحقیق کاروں اور پالیسی کے تجزیہ کاروں نے شرکت کی اور ان عوامل پر غور کیا جن کے ذریعے تحقیق کاروں اور پالیسی تشکیل دینے والے اداروں کے درمیان ربط کے پہلو تلاش کیے جا سکیں تاکہ نئے خیالات اور تجاویز سامنے لاتے ہوئے ایک ایسا ماحول تشکیل دیا جا سکے جو ملک میں ہونے والی تحقیق کو قومی تقاضوں سے ہم آہنگ کر سکے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے