پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار

پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار

pakisanرومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار“ کا آئی پی ایس بریف یہ وضاحت کرتا ہے کہ ملک اپنی جیواسٹریٹیجک پوزیشن سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور سی پیک منصوبے سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ اس سے علاقائی انضمام اور معاشی نمو بڑھے گا۔

 رومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”پاکستان: رابطوں کا مرکزی کردار“ کا آئی پی ایس بریف یہ وضاحت کرتا ہے کہ ملک اپنی جیواسٹریٹیجک پوزیشن سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور سی پیک منصوبے سے یہ توقع کی جارہی ہے کہ اس سے علاقائی انضمام اور معاشی نمو بڑھے گا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے