پاکستان اور وسطی ایشیا: علاقائی روابط میں تیزی ، درپیش چیلنج اور پالیسی کے اختیارات پر جامع تجزیہ
یہ پالیسی بریف علاقائی رابطوں کے منصوبوں کو عملی شکل دینے میں حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالتاہے۔ ان میں سی پیک مختلف علاقوں بالخصوص وسطی ایشیا – جوسب سے زیادہ وسائل والے علاقوں میں سے ایک ہے- اور جنوبی ایشیا – جو دنیا کی سب سے بڑی صارفین کی منڈیوں میں سے ایک ہے -کے درمیان رابطوں کا ہراول منصوبہ ہے۔ اس کے علاوہ ، اس کا مقصدایسے ممکنہ علاقوں میں اقتصادی سرگرمیوں میں کا جائزہ ہے جو نظرانداز ہو رہے ہیں اورپھر ان پالیسی اختیارات کو سامنے لانا ہے جو علاقائی روابط کے ساتھ ساتھ دونوں خطوں کی معاشی بہبود کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔
ہ پالیسی بریف علاقائی رابطوں کے منصوبوں کو عملی شکل دینے میں حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالتاہے۔ ان میں سی پیک مختلف علاقوں بالخصوص وسطی ایشیا – جوسب سے زیادہ وسائل والے علاقوں میں سے ایک ہے- اور جنوبی ایشیا – جو دنیا کی سب سے بڑی صارفین کی منڈیوں میں سے ایک ہے -کے درمیان رابطوں کا ہراول منصوبہ ہے۔ اس کے علاوہ ، اس کا مقصدایسے ممکنہ علاقوں میں اقتصادی سرگرمیوں میں کا جائزہ ہے جو نظرانداز ہو رہے ہیں اورپھر ان پالیسی اختیارات کو سامنے لانا ہے جو علاقائی روابط کے ساتھ ساتھ دونوں خطوں کی معاشی بہبود کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔
Download PDF |
جواب دیں