پالیسی نیریٹیو آن فوڈ اینڈ نیوٹریشن سیکیورٹی
اس بریف میں ‘باسکِٹ آف پالیسیز’ کے آئیڈیا کو زیرِ بحث لایا گیا ہے جسے فوڈ سیکیورٹی کی چار جہتوں کے حوالے سے ترتیب دیا گیا ہے، اور اس میں 24 ایسی پالیسی آپشنز شامل کی گئ ہیں جو مائیکرو، میسو اور میکرو سطح پر کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس بریف کے مطابق ملک میں پینڈیمِک کے بعد اب علیجدہٰ علیحدہٰ حکمتِ عملی بنانے کے بجائے خوراک اور غذائیت کے تمام پہلووں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جامع پالیسیز کی ایک باسکِٹ بنا کر رائج کرنی چاہیے ، اور یہ کام صوبائ اور وفاقی حکومتوں کی ہم آہنگی کے ساتھ بہت اچھے اور موثر طریقے سے کیا جا سکتا ہے۔

Download PDF |
جواب دیں