فاٹا کی آئینی حیثیت: خیبر پختونخواہ کے ساتھ انضمام کی تجویز – مسائل اورلائحہ عمل

FATA thum

فاٹا کی آئینی حیثیت: خیبر پختونخواہ کے ساتھ انضمام کی تجویز – مسائل اورلائحہ عمل

 FATAکی ایجنسیاں  KPکے مختلف علاقوں سے فطری طورپر جڑی ہوئی ہیں۔ آمدورفت اور نقل وحمل کے حوالہ سے مواصلاتی نظام ہو اوریاخودعوام کے درمیان سماجی واقتصادی دائروں میں ربط وتعلق، ہرقبائلی ایجنسی کا KPمیں اس کے قریب ترعلاقہ سے براہ راست رابطہ موجود ہے۔ اس کے برعکس قبائلی ایجنسیاں اس طرح باہم مربوط اورجڑی ہوئی نہیں ہیں کہ انہیں انتظامی طور پر ایک یونٹ یاصوبہ بنایاجاسکے۔

 

 

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے