’ریسرچ میتھڈولوجی: تھیوری اینڈ پریکٹس ان ایکٹیوسٹ پالیسی ریسرچ‘

’ریسرچ میتھڈولوجی: تھیوری اینڈ پریکٹس ان ایکٹیوسٹ پالیسی ریسرچ‘

7جنوری 2022 کوآئی پی ایس نے کراچی یونیورسٹی کے تعاون سے ’ریسرچ میتھڈولوجی: تھیوری اینڈ پریکٹس ان ایکٹیوسٹ پالیسی ریسرچ کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس آن لائن ورکشاپ کا مقصد ایپلائیڈ ریسرچ پر فہم کوشرکاء میں فروغ دینا تھا.

 Research-Methodology

7جنوری 2022 کوآئی پی ایس نے کراچی یونیورسٹی کے تعاون سے ’ریسرچ میتھڈولوجی: تھیوری اینڈ پریکٹس ان ایکٹیوسٹ پالیسی ریسرچ کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس آن لائن ورکشاپ کا مقصد ایپلائیڈ ریسرچ پر فہم کوشرکاء میں فروغ دینا تھا۔ ورکشاپ میں راہنمائی کے فرائض آئی پی ایس کے ریسرچر صوفی غلام حسین نے انجام دیے  اور یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کے طلباء نے  اس میں شرکت کی۔

 صوفی نے ورکشاپ کے شرکاء کو نچلی سطح پر تحقیق، ایڈووکیسی اور پبلک پالیسی کے درمیان تعلق کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح ایک اچھی ایپلائیڈ ریسرچ ، میڈیا اور صحافت کے مختلف اہداف کو پورا کرنے میں مدد کرتی ہے اور پھر اہم رائے دہندگان اور عام آدمیوں پر اثر انداز ہوتی ہے، جس کا اثر پالیسی سازی کے لائحہ عمل  پر پڑتا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے