’حکمرانی کے عمل میں شہریوں کی شرکت کے لیے چیلنجز‘ – چیئرمین آئی پی ایس کا لیکچر

’حکمرانی کے عمل میں شہریوں کی شرکت کے لیے چیلنجز‘ – چیئرمین آئی پی ایس کا لیکچر

اختر حمید خان-نیشنل سینٹر فار رورل ڈویلپمنٹ (اے ایچ کے- این سی آر ڈی) کی دعوت پر  چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 3 اگست 2021 کو ’حکمرانی  کے عمل میں شہریوں کی شرکت کے لیےچیلنجز‘ کے موضوع پر لیکچر دیا۔

 Challenges-for-citizen-participation-in-governance-processes

اختر حمید خان-نیشنل سینٹر فار رورل ڈویلپمنٹ (اے ایچ کے- این سی آر ڈی) کی دعوت پر  چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 3 اگست 2021 کو ’حکمرانی  کے عمل میں شہریوں کی شرکت کے لیےچیلنجز‘ کے موضوع پر لیکچر دیا۔

اس لیکچر میں پاکستان کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے سینئر اور درمیانے درجے کے پیشہ ور افراد نے شرکت کی، جو اے ایچ کے-این سی آر ڈی میں 2 سے 6 اگست 2021 تک منعقد ہونے والی ’کمیونٹی پارٹیسپشن فار گڈ گورننس‘ کے تربیتی کورس میں شریک تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے