ایشو بریف / ٹیکنو ایکونامک انالیسز آف نیٹ میٹرڈ سولرفوٹو والٹیک سسٹمز فار ریزیڈنشیلز ہاوس ہولڈز اِن پاکستان
اس ایشو بریف کو انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی طرف سے کیے گئے پروجیکٹ اسٹڈی کے تسلسل میں تیار کیا گیاہے ۔ تیکنیکو-معاشی تجزیہ گرڈ کے ان رہائشی صارفین کےلیے کیا گیا ہے جنہوں نے پی وی پر مبنی نیٹ میٹرنگ کا انتخاب کیا ہے۔ نتائج ،گرڈ پیرٹی ، توانائی کی کھپت میں کمی ، سرمایہ کاری پر حاصل منافع ، اور سسٹم کی معینہ مدت کے آخر پرخالص منافع کے لحاظ سے گرڈ سے منسلک پی وی سسٹم کےساتھ انضمام کرنے والے صارفین کے حاصل کردہ مالی فوائد کو ظاہر کرتے ہیں۔

Download
|
جواب دیں