امریکہ کی نئی پاک افغان حکمتِ عملی اور پاکستان اور جنوبی ایشیاء کی سیاست پر اِس کےاثرات
امریکی صدر اُوباما نےافغانستان اور پاکستان کےلیےجس نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، اس نےجنوبی ایشیاء کی علاقائی سیاست میں نیا تحرک پیدا کر دیا ہے۔ ایک جانب یہ ان حدود و قیود کو آشکارا کرتا ہےجو افغانستان کی جنگ میںامریکہ کو درپیش ہیں دوسری جانب یہ امریکہ کی اس خواہش کو ظاہر کرتا ہےجو وہ پاکستان کو اس ریجن میں وسیع تر دفاعی رول ادا کرنےکےلیےآمادہ کرنےکی خاطر رکھتا ہے۔
خالد رحمٰن نےامریکہ کی اس نئی پالیسی اور جنوبی ایشیاء کی سیاست پر اس کےاثرات کےحوالہ سےاپنےمضمون میں بحث کی ہے۔ ملا خطہ کیجیے:
جواب دیں