ابھرتا عالمی نظام، شنگھائی تعاون تنظیم اور پاکستان
عروج پر گامزن چین، پھر سے بلندی پر مائل روس اور علاقائی و عالمی عوامل میں نئی صف بندی کے تناظر میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا کردار اور اس کی اہمیت میں دوچند اضافہ ہو گیا ہے۔ تنظیم کے ممبران کی حیثیت سے پاکستان اور بھارت کے سربراہان کی SCO میٹنگ میں پہلی دفعہ شرکت سے علاقے میں نئی امیدیں بیدار ہوئی ہیں اور چیلنجوں سے نمٹنے کے مواقع زیرِبحث آنے کا موقع پیدا ہوا ہے۔ اس بریف میں سربراہ اجلاس کے اہم موضوعات کا جائزہ لیا گیا ہے اور پاکستان کے کردار کو زیرِبحث لایا گیا ہے۔
Emerging World Order SCO and Pakistan by Institute of Policy Studies on Scribd
جواب دیں