آئی ایسکو اور لیسکو میں نصب نیٹ میٹرنگ پر مبنی سولر سسٹمز کا جائزہ
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد نےگز (گی آئی زی)پاکستان اور متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ(اے ای ڈی بی) کے تعاون سے رینیو ایبل انرجی اینڈ انرجی ایفیشی اینسی (آر ای ای ای) پروجیکٹ کے تحت ملک میں نیٹ میٹرنگ کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اسٹڈی تشکیل دی تاکہ اس کے طریقۂ کار، تکنیک اور معیار کی یقین دہانیوں میں حائل رکاوٹوں کو اجاگر کیا جا سکے۔
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد نےگز (گی آئی زی)پاکستان اور متبادل توانائی ترقیاتی بورڈ(اے ای ڈی بی) کے تعاون سے رینیو ایبل انرجی اینڈ انرجی ایفیشی اینسی (آر ای ای ای) پروجیکٹ کے تحت ملک میں نیٹ میٹرنگ کے عمل کا جائزہ لینے کے لیے ایک اسٹڈی تشکیل دی تاکہ اس کے طریقۂ کار، تکنیک اور معیار کی یقین دہانیوں میں حائل رکاوٹوں کو اجاگر کیا جا سکے۔ نیپرا، آئیسکو، لیسکو، ریپ (آر ای اے پی)، ایس کیو ایف اور کئی سولر وینڈرز کی فعال شرکت کے ساتھ، رپورٹ میں معیار کے مسائل اور ضابطوں کی عدم تعمیل کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے جس کا مقصد نیٹ میٹرنگ کے عمل کو کنٹرول کرنا اور ملک میں قابل تجدید توانائی کی منتقلی کومستقل اور کامیاب بنانے کے لیےضروری مداخلت تجویز کرنا ہے۔
Download PDF |
جواب دیں