کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیے؟

کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیے؟

پاکستان کی جانب سے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا معاملہ ایک بار پھر ملک کے پالیسی ساز، علمی اور عوامی حلقوں میں گرم ہے۔ زیرِ نظر ایشو بریف میں ان دلائل اور ان کی نوعیت کا مختصر تجزیہ کیا گیا ہے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حامی حلقے پیش کرتے ہیں۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے پاکستان کو حاصل ہونے والے ممکنہ فوائد کے جائزہ کے ساتھ ساتھ اس مضمون میں خارجہ پالیسی کی تشکیل میں عملیّت پسندی(Pragmatism)اور مثالیت پسندی(Idealism) کے عوامل پر بھی اختصار کے ساتھ بات کی گئی ہے۔

Download

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے