کوئٹہ سے مدرسہ کے اساتذہ کے وفد کی آئ پی ایس آمد
۳اکتوبر۲۰۱۷ کو کوئٹہ سےآنےوالےمدرسہ کےاساتذہ کےایک وفدنےانسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیزاسلام آبادکادورہ کیا۔ دورہ کااہتمام بلوچستان روولراسپورٹ پروگرام (بی آرایس پی) کی جانب سے کیاگیاتھا۔ وفدکےشرکاءنےاس موقع پرڈی جی آئی پی ایس خالدرحمٰن سےملاقات کی۔ قبل ازیں، جنرل مینیجرآپریشنزنوفل شارخ نےوفدکےشرکاءکوآئی پی ایس اوراس جیسےدیگراداروں کے پالیسی سازی کے میدان میں کردارسےمتعلق بریفنگ دی۔
جواب دیں