کشمیر: ایٹمی فلیش پوائنٹ کا مبدا اور اس کی جہتیں
رومانیہ میں چھپنے والے جریدے ”جیوپولیٹیکا“ کا خصوصی شمارہ “Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment” کے زیرعنوان شائع ہوا ہے۔ اس کے لیے آئی پی ایس کی طرف سے تیار کیے گئے مضمون ”کشمیر: ایٹمی فلیش پوائنٹ کا مبدا اور اس کی جہتیں“ کا آئی پی ایس بریف یہ وضاحت کرتا ہے کہ پاکستان اور بھارت معمول کے تعلقات سے اسی وقت لطف اندوز ہوسکتے ہیں جب مؤخر الذکر مسئلہ جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔

جواب دیں