چیئرمین آئی پی ایس کا لیڈرشپ پرلیکچر

چیئرمین آئی پی ایس کا لیڈرشپ پرلیکچر

چیئرمین آئی پی ایسخالد رحمٰن نے 6-5 فروری 2022 کو یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی (وائے ای  ایس )کے زیر اہتمام مستقبل کے لیڈروں کے لیے ہونے والی  دو روزہ تربیتی گاہ کےیوتھ لیڈرشپ کیمپ میں لیکچر دیا۔

 2022-02-15-16-YES-Youth-Leadership-Camp-Adv

چیئرمین آئی پی ایسخالد رحمٰن نے 6-5 فروری 2022 کو یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی (وائے ای  ایس )کے زیر اہتمام مستقبل کے لیڈروں کے لیے ہونے والی  دو روزہ تربیتی گاہ کےیوتھ لیڈرشپ کیمپ میں لیکچر دیا۔

رحمٰن نے تقریب کے پہلے دن ایک پریزنٹیشن پیش کی جس میں معاشرے میں لیڈرشپ کے کردار اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔انہوں نے اس ضمن میں رہنما  کی کچھ اہم خصوصیات- جن پر محدود نہیں رہنا چاہیے- پر روشنی ڈالی۔ ان میں تخلیقی سوچ، وژن، اچھی بات چیت ، اچھافیصلہ ساز ، سیکھنےوالا، ڈھل جانے اور تبدیل ہونے والا اور خیالات کو عمل میں تبدیل کرنے کے قابل ہونا شامل ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے