مشرق کو ذرا دیکھ

مشرق کو ذرا دیکھ

سیّد فراست شاہ پیشے کے لحاظ سےماہر طبیعات الارض  ہیں اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں اعلیٰ عہدے پر فائزہیں  ۔ آپ کی پہلی کتاب “عبداللہ آزاد ہے ”  امریکہ کے تجربات و مشاہدات کا احاطہ کرتی ہے۔ 2010ء سے مصنف کا قیام پاکستان میں ہے۔ اس سے قبل آپ نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا جس میں چین سرِفہرست ہے۔ زیرِ نظر کتاب میں آپ نے چین کے مختلف علاقوں کا احوال  قلمبند کیا ہے۔ تاہم یہ کتاب محض ایک سفرنامہ نہیں، مصنف نے  اس کتاب میںچینی  تاریخ، معاشرت، سیاست اور معیشت کے اہم موضوعات کا احاطہ کیا ہے۔ اس کتاب میں CPEC سے متعلق غلط فہمیوں کو رفع کرنے کوشش کی گئی ہے۔ کتاب کے آخر میں چین اور پاکستان کی  70 سالہ تاریخ کا   SWOT Analysis  کے پیرائے میں موازنہ کیا گیا ہے اور ان اہم امور پر روشنی ڈالیگئی  ہے جو پاکستان جیسے ملک کے لیے مستقبل کے امکانات کو روشن بنانے میں اہمکردار ادا کر سکتے ہیں۔

 Mashriq-ko-Zara-Dekh-

تعارف

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے