قانون کے علم میں تحقیقی موضوعات پر غوروخوض

BrainStorminthumb

قانون کے علم میں تحقیقی موضوعات پر غوروخوض

  • کیا آپ اپنا کورس ورک مکمل کر چکے ہیں اور اس سیمسٹر میں تحقیقی مقالہ کے لیے موضوع کی تجویز زیرِغور ہے؟
  • کیا آپ موجودہ سماجی یا سیاسی تنازعہ یا کسی پرانے قومی یا بین الاقوامی مسئلہ کے قانونی پہلوؤں پر ایک مضبوط مو ٔقف رکھتے ہیں؟
  • کیا آپ کو حال ہی میں کسی ایسی خبرسے واسطہ پڑا ہے جس نے آپ میں اس سے متعلق دلچسپی کو ابھارا ہو یا آپ میں اضطراب پیدا کیا ہو یا غصہ دلایا ہو؟
  • کیا آپ کسی قومی یا بین الاقوامی مسئلہ کے لیے ایک مقامی حل تلاش کرنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں لیکن اس کے لیے رہنمائی یا مواد کے حصول میں مشکلات کا شکار ہیں؟

 

آئی پی ایس لیڈ (The Learning, Excellence and Development Program of IPS) نوجوان تحقیق کاروں، شریعہ (اسلامی قانون اور فقہ)، کارپوریٹ قانون، بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق کے قانون، اسلامی تجارتی قانون، بین الاقوامی تجارتی قانون اور مسلم فیملی لاء کے پروگراموں میں ایم ایس /ایل ایل ایم یا پی ایچ ڈی کے لیے اندراج کروانے والے طالب علموں کو دعوت دیتا ہے کہ وہ آئیں اور قانون کے شعبہ میں موجود سینئر دانشوروں، تحقیق کاروں، ماہرین اور پریکٹیشنرز کے ساتھ اپنے تحقیقی موضوعات پر سوچ وچار کریں۔

 

پروگرام:                            

جمعہ 16 دسمبر 2016ء

2:30   تا   5:30  بجے                                     

بمقام:                               

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد   

رجسٹریشن فیس:                        

200 روپے (بشمول ریفریشمنٹ)            

مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں:

shafaq@ips.net.pk

0518438391-3

فیس بک:

www.facebook.com/events/734371003386922/

آن لائن رجسٹریشن:

ips.org.pk/component/rsform/form/20-ips-lead-registration-form

 

Brainstorm Research Ideas in Legal Studies 1

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے