رومانیہ کے نامورجریدے جیوپولیٹیکا میں آئی پی ایس کے چار مضامین کی اشاعت

رومانیہ کے نامورجریدے جیوپولیٹیکا میں آئی پی ایس کے چار مضامین کی اشاعت

GeoPolitica Pakistanآئی پی ایس کو اس بات پر فخر ہے کہ جیوپولیٹیکا میں اس کے چار مضامین شائع ہوئے ہیں۔ جیوپولیٹیکا سیاسی جغرافیے، جغرافیائی سیاست اور جغرافیائی حکمت عملی پر مبنی ایک مشہور جریدہ ہے۔ یہ مضامین اس کے پاکستان پر ایک خصوصی شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔ [year xvii, no 80 3/2019] ۔ اس خصوصی شمارے کا عنوان ہے:

 GeoPolitica

آئی پی ایس کو اس بات پر فخر ہے کہ جیوپولیٹیکا میں اس کے چار مضامین شائع ہوئے ہیں۔ جیوپولیٹیکا سیاسی جغرافیے، جغرافیائی سیاست اور جغرافیائی حکمت عملی پر مبنی ایک مشہور جریدہ ہے۔ یہ مضامین اس کے پاکستان پر ایک خصوصی شمارے میں شائع ہوئے ہیں۔ [year xvii, no 80 3/2019] ۔ اس خصوصی شمارے کا عنوان ہے:

Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment (URL: geopolitic.ro/18054-2)

آئی پی ایس کے مضامین کی تفصیل یہ ہے:

Pakistan: A Rising Global Player in the Emerging Geo-Strategic Environment (URL: geopolitic.ro/18054-2/) featured The Success of Democracy In Pakistan?, which was penned down by IPS’ senior research officer Syed Nadeem Farhat (URL: geopolitic.ro/success-democracy-pakistan/), Pakistan: A Pivot for Connectivity, authored by the Institute’s research officer Naila Saleh (URL: geopolitic.ro/pakistan-pivot-connectivity/), Kashmir: Genesis and Dynamics of a Nuclear Flashpoint by IPS’ research associate Ambassador (r) Tajammul Altaf (URL: geopolitic.ro/kashmir-genesis-dynamics-nuclear-flashpoint/) and Afghan Refugees in Pakistan: Lessons to Learn by Rafiq Rahat (URL: geopolitic.ro/afghan-refugees-pakistan-lessons-learn/).

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان پر رومانیہ کے جریدے کا خصوصی شمارہ بخارسٹ میں پاکستان کے سفارت خانے کی قابل ستائش کاوشوں کے باعث سامنے لایا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے