خالد رحمٰن انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے چئیرمین کے عہدے پر منتخب
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے بورڈ آف گورنرز نے 29 جنوری 2021 کو آئ پی ایس کے سابق ایگزیگٹیو صدر اور ڈائریکٹر جنرل خالد رحمٰن کو متفقّہ طور پر ادارے کے نئے چئیرمین کے عہدے پر منتخب کر لیا ہے جبکہ پہلے سے اس عہدے پر فرائض سر انجام دینے والے آئ پی ایس کے بانی چئیرمین اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد اب ادارے کے پیٹرَن-ان-چیف بن گئے ہیں۔
جواب دیں