اے ای ڈی بی اورجی آئی زی کے عہدیداروں کے ساتھ پیش رفت پر جائزے کے لیے میٹنگ
31 اگست 2021 کو متبادل توانائی کے ترقیاتی بورڈ [اے ای ڈی بی] اور جی آئی زی کے عہدیداروں کے ساتھ IESCO اور LESCO میں نصب سولر پی ویپر مبنی نیٹ میٹرڈ سسٹمز پر پیش رفت دیکھنے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔
31 اگست 2021 کو متبادل توانائی کے ترقیاتی بورڈ [اے ای ڈی بی] اور جی آئی زی کے عہدیداروں کے ساتھ IESCO اور LESCO میں نصب سولر پی ویپر مبنی نیٹ میٹرڈ سسٹمز پر پیش رفت دیکھنے کے لیےاجلاس منعقد ہوا۔
اس موقع پر جی آئی زی -پاکستان کی نمائندگی ٹیکنیکل ایڈوائزر آصف فرید اور اے ڈی بی کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر سولر تھرمل محمد یٰسین نے کی جبکہ آئی پی ایس کی جانب سے میٹنگ میں جنرل مینیجر آئی پی ایس نوفل شاہ رخ ، ٹیکنیکل لیڈ اور پی وی ایکسپرٹ ڈاکٹر حسن عبداللہ خالد اور ریسرچ افسران ایم ولی فاروقی اور حمزہ نعیم نے شرکت کی۔
میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پی وی سسٹمز کو طے شدہ معیار کے مطابق رکھے جانے کی ضرورت ہے جبکہ معیار میں بہتری کو جانچنے کے لیے پیمانے طے کیے جانے ضروری ہیں۔
جواب دیں