آئی پی ایس کی ‘اسٹریٹیجک رینیو ایبل اینرجی ٹرانزیشن’ کی ورکشاپ میں شرکت

آئی پی ایس کی ‘اسٹریٹیجک رینیو ایبل اینرجی ٹرانزیشن’ کی ورکشاپ میں شرکت

آئی پی ایس نے  بطور ممبر آئی این ای ٹی ٹی ٹی [انٹرنیشنل نیٹ ورک آف اینرجی ٹرانزیشن تھنک ٹینک] ‘ڈیٹا ڈیش بورڈ ڈیمانسٹریشن اینڈ اسٹریٹیجک رینیو ایبل انرجی ٹرانزیشن’ کے عنوان سے 29 جون 2021 کو ہونے والی ادارے کی تیسری ورکشاپ میں شرکت کی۔

 IPS-participates-in-workshop-on-Strategic-Renewable-Energy-Transition-2

آئی پی ایس نے  بطور ممبر آئی این ای ٹی ٹی ٹی [انٹرنیشنل نیٹ ورک آف اینرجی ٹرانزیشن تھنک ٹینک] ‘ڈیٹا ڈیش بورڈ ڈیمانسٹریشن اینڈ اسٹریٹیجک رینیو ایبل انرجی ٹرانزیشن’ کے عنوان سے 29 جون 2021 کو ہونے والی ادارے کی تیسری ورکشاپ میں شرکت کی۔

پاور سیکٹر کو توانائی کے صاف اور قابلِ تجدید ذرائع کے استعمال کی ترغیب دینے کے لیے مشترکہ کوششوں کو فروغ دینے کی غرض سے منعقد کردہ اس ورکشاب میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے ادارے کے پندرہ ممبران اداروں کے نمائیندوں نے شرکت کی جن میں پاکستان کی طرف سے صرف آئی پی ایس شامل تھا۔

اس موقع پر پاکستان کے پاور سیکٹر سے متعلق ایک تفصیلی پریزینٹیشن حمزہ نعیم نے دی جو ورکشاپ میں اپنے ٹیم ممبر محمد ولی فاروقی کے ہمراہ آئی پی ایس کی نمائیندگی کر رہے تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے