تازہ ترین
تازہ سرگرمیاں
شئیرنگ انسائٹ
ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس خالد رحمٰن نے 23 اکتوبر 2020 کو ایک تین روزہ تربیتی کورس میں ایک لیکچر دیا جس کا موضوع تھا ’غربت، مذہب اور ترقی (پاکستان میں) – غربت کا مقابلہ کرنے ...
سیمینار
افغانستان میں ایک غیر جانبدار ، خودمختار حکومت ہی امریکی انخلاء کے بعد داخلی خانہ جنگی روکنے کا واحد راستہ ہے: گلبدین حکمت یار سینئیر افغان سیاسی رہنما اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گل...
شئیرنگ انسائٹ
’’آئی پی ایس لیڈ ‘‘ (Learning, Excellence and Development Program) کے زیر اہتمام رفا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز (RIMS) کے تعاون سے ایک اجلاس کا اہتمام کیا گیاجس کا موضوع تھا’’ ب...
کانفرنس
افغانستان امن مذاکرات میں خلل ڈالنے والے شدید نقصان میں رہیں گے : سابق سیکریٹری خارجہ...
سیاستپاکستان
زیر نظر رپورٹ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز اسلام آباد اور بلوچستان بار کونسل کے زیر اہتمام کوئٹہ میں منعقدہ سیمینار ‘بلوچستان: موجودہ صورتِ حال اور لائحہِ عمل‘[۱۳ اپری...
کانفرنس
گلوبل کلائیمیٹ رسک انڈیکس نے 2020 کی اپنی سالانہ رپورٹ میں موسمیاتی تبدیلیوں سے ممکنہ طور پر سب سے زیادہ متاثر ہونے والے جن ممالک کی فہرست شائع کی ہے ا...
The Living Scriptsسیمینار
آئی پی ایس کے سلسلہ وار پروگرام the living script کی پندرہویں نشست سابق آئی جی پولیس ظفر علی قریشی کے ساتھ ۲۵ ستمبر ۲۰۲۰ ء کو منعقد ہوئی۔ اپنی زندگی کی کہانی بیان کرتے ہوئے قریشی ...
شئیرنگ انسائٹ
ایگزیکٹو صدر آئی پی ایس خالد رحمٰن نے ‘OIC at 50: Strengthening Partnership and Future Prospects’ کے عنوان سے ہونے والے ایک ویبنار میں انسٹی ٹیوٹ کی نمائندگی کی جس کا ا...
تحقیق
ایمانیات اور معاشرہبریفتحقیق
انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد کی جانب سے توہینِ مذہب کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28 اگست 2024 کو 'مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فی...
بریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک
یہ بریف انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ورکنگ گروپ آن کشمیر کے ایک خصوصی اجلاس کی کاروئی پر مبنی ہے۔ انسٹیٹیوٹ میں 8 ستمبر 2022 کو چیتھم ہاؤس کے قوانین کے تحت منعقدہ یہ اجلاس مختلف ...
بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک
آئی پی ایس کے 'انڈر اسٹینڈنگ افریقہ پروگرام ' کے زیر اہتمام 17 اگست 2022 کو 'وسطی افریقہ - ایک غیر استعمال شدہ خطہ: امکانات اور چیلنجز' کے عنوان سے ہونے والی ایک گول میز پر مبنی یہ...
بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک
یہ سیمینار رپورٹ ’سید علی شاہ گیلانی: ان کی جدوجہد اور میراث‘ کے عنوان سے ایک یادگاری حوالہ پر مبنی ہے جس کا اہتمام آئ پی ایس نے لیگل فورم فار کشمیر کے اشتراک سے کشمیری رہنما کو ان...
عالمگیر معاملاتگیلری
اس سیمینار رپورٹ میں 'بلیو ٹاکس: بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے ذریعے سمندروں اور ان کے وسائل کے تحفظ اور پائیدار استعمال کو بڑھانا' کے عنوان سے ہونے والے ایک ہائبرڈ سیمینار کی کا...
عالمگیر معاملات
'ورلڈ اوشنز ڈے 2022' کے موقع پر منعقدہ ایک بین الاقوامی سیمینار کی بنیاد پر تیار کردہ یہ پالیسی بریف سمندروں کے موجودہ قانونی ڈھانچے میں ابھرتے ہوئے خلاء پر بحث کرتاہے جس کومسلسل ب...
تحقیقسیاست
یہ سیمینار رپورٹ 'پاکستان کے 75 سال: آئین، عوامی نمائندگی اور حکمرانی کا نظام' کے عنوان سے ایک سیمینار پر مبنی ہے جس کا انعقاد آئ پی ایس اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے ...
اسلامی افکارتحقیق
اس رپورٹ میں دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان ’اسلام اینڈ ہیومن ٹیریئن ایکشن: پراسپیکٹس اینڈ چیلنجز‘ کی کارروائی کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس کا اہتمام آئی پی ایس اور آئی سی آر ...
ویڈیوز
بین الاقوامی امور کے ماہرین کاافریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی فوری ضرورت پر زور پاکستان کے لیے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ متعدد افریقی ممالک ، خاص طور پر وسطی افریقی خطے م...
آئی پی ایس کے ایک چار رکنی وفد نے 25 سے 29 جولائی 2022 تک پشاور، بنوں اور ایبٹ آباد کا دورہ کیا تاکہ خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں زکوٰۃ اور عشر کے عملی انتظامات کو سمجھا جا سکے۔ ...
آئی پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ کو اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(آئی پی آر آئی)نے 28 جولائی 2022کو انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) کے تعاون سے ’بلیو اکانومی آ...
قومی معیشت میں مسائل کی تشخیص اوران کے حل کے لیے اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان غیر ملکی انحصار کے جال سےنکلنے کے لیے ’واشنگٹن اتفاق رائے‘ کے متبادل کے طور ...