تازہ سرگرمیاں

 
event

کانفرنس

امریکی صدر اُوباما نےافغانستان اور پاکستان کےلیےجس نئی حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، اس نےجنوبی ایشیاء کی علاقائی سیاست میں نیا تحرک پیدا کر دیا ہے۔ ایک جانب یہ ان حدود و قیود کو آشکا...

event

کانفرنس

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اور اسلام آباد میں خواتین کےچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کےدرمیان 19 دسمبر 2009ء کو مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کےبعد دونوں اداروں میںتعاون و اشتراک کا ن...

event

کانفرنس

دسمبر 2009ء کا پہلا ہفتہ پاکستانی عوام کےلیےایک بدقسمت وقت تھا کہ بڑےشہروںمیں دہشت گردی کےسلسلہ واقعات نےان کی تکالیف اور دکھوں میںمزید اضافہ کر دیا۔ بےگناہ عوام کی بڑی تعداد اُن خ...

تحقیق

 

ایمانیات اور معاشرہبریفتحقیق

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد کی جانب سے توہینِ مذہب کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28 اگست 2024 کو 'مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فی...

بریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ بریف انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ورکنگ گروپ آن کشمیر کے ایک خصوصی اجلاس کی کاروئی پر مبنی ہے۔ انسٹیٹیوٹ میں 8 ستمبر 2022 کو چیتھم ہاؤس کے قوانین کے تحت منعقدہ یہ اجلاس مختلف ...

بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

آئی پی ایس کے 'انڈر اسٹینڈنگ افریقہ پروگرام ' کے زیر اہتمام 17 اگست 2022 کو 'وسطی افریقہ - ایک غیر استعمال شدہ خطہ: امکانات اور چیلنجز' کے عنوان سے ہونے والی ایک گول میز پر مبنی یہ...

بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ سیمینار رپورٹ ’سید علی شاہ گیلانی: ان کی جدوجہد اور میراث‘ کے عنوان سے ایک یادگاری حوالہ پر مبنی ہے جس کا اہتمام آئ پی ایس نے لیگل فورم فار کشمیر کے اشتراک سے کشمیری رہنما کو ان...

عالمگیر معاملاتگیلری

اس سیمینار رپورٹ  میں 'بلیو ٹاکس: بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے ذریعے سمندروں اور ان کے وسائل کے تحفظ اور پائیدار استعمال کو بڑھانا' کے عنوان سے ہونے والے ایک ہائبرڈ سیمینار کی کا...

عالمگیر معاملات

'ورلڈ اوشنز ڈے 2022' کے موقع پر منعقدہ ایک بین الاقوامی سیمینار کی بنیاد پر تیار کردہ یہ پالیسی بریف سمندروں کے موجودہ قانونی ڈھانچے میں ابھرتے ہوئے خلاء پر بحث کرتاہے جس کومسلسل ب...

تحقیقسیاست

 یہ سیمینار رپورٹ 'پاکستان کے 75 سال: آئین، عوامی نمائندگی اور حکمرانی کا نظام' کے عنوان سے ایک سیمینار پر مبنی ہے جس کا انعقاد آئ پی ایس اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے ...

اسلامی افکارتحقیق

 اس رپورٹ میں دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان ’اسلام اینڈ ہیومن ٹیریئن ایکشن: پراسپیکٹس اینڈ چیلنجز‘ کی کارروائی کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس کا اہتمام آئی پی ایس اور آئی سی آر ...

ویڈیوز

event

بین الاقوامی امور کے ماہرین کاافریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی فوری ضرورت پر زور پاکستان کے لیے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ  متعدد افریقی ممالک ، خاص طور پر وسطی افریقی خطے م...

event

 آئی پی ایس کے ایک چار رکنی وفد نے 25 سے 29 جولائی 2022 تک پشاور، بنوں اور ایبٹ آباد کا دورہ کیا تاکہ خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں زکوٰۃ اور عشر کے عملی انتظامات کو سمجھا جا سکے۔ ...

event

آئی پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ کو اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(آئی پی آر آئی)نے 28 جولائی 2022کو انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) کے تعاون سے ’بلیو اکانومی آ...

event

قومی معیشت میں مسائل کی تشخیص اوران کے حل کے لیے اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان غیر ملکی انحصار کے جال سےنکلنے کے لیے ’واشنگٹن اتفاق رائے‘ کے متبادل کے طور ...